ترکی کے معروف اداکار اینجن التان کو پاکستانی شہری کاشف ضمیر نے پانچ لاکھ ڈالرکا چونا لگا دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اینجن التان کو نجی کمپنی کی طرف سے برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کے لیے بلایا گیا تھا جس کے لیے ان سے د س لاکھ ڈالر کا معاہدہ کیا گیا ۔انہیں ایڈوانس میں پانچ لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی جس کے بعد انہوں نے پاکستان آنے کا اعلان کیا اور باقی رقم پاکستان میں آنے پر دینے کا وعدہ کیا گیا۔
No comments:
Post a Comment